Category Archives: Technology

Technology

100 ڈالرکا دنیا کا سب سے چھوٹا الٹراساؤنڈ سسٹم

وینکووا:  ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی کے باوجود الٹرا ساؤنڈ مشینیں اب بھی مہنگی اور بھاری بھرکم ہیں لیکن اب یونیورسٹی آف کولمبیا کے ماہرین نے زخم پر باندھنے والی پٹی جتنا الٹراساؤنڈ سسٹم بنالیا ہے جس کی قیمت صرف 100 ڈالر یا پاکستانی 12500 روپے ہے۔ یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا (یوبی سی )، کینیڈا کے ماہرین نے نئی… Read More »

ہارٹ اٹیک سے قبل خبردار کرنیوالی ایپلی کیشن تیار

نیویارک : ٹیکنالوجی ماہرین نے صحت کے میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ایپل نے صارفین کی سہولیت کیلئے ہارٹ اٹیک سے قبل خبردار کرنیوالی ایپلی کیشن تیار کرلی۔ ٹیکنالوجی فرم ایپل اپنے صارفین کی سہولت کا خیال رکھتے ہوئے ایک اور قدم آگے بڑھ گئی، رواں سال تیار کی گئی مصنوعات میں… Read More »

ایک گھنٹے میں جراثیم شناخت کرنے والی اسمارٹ فون ایپ

سانتا باربرا:  امریکی ماہرین نے 100 ڈالر کی ایک اسمارٹ کٹ اور ایپ تیار کی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے بہت کم وقت میں مرض کی بنیاد بننے والے جراثیم شناخت کیے جاسکتے ہیں، اسے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، سانتا باربرا نے تیار کیا ہے۔ اسمارٹ تشخیصی کِٹ ایک کارڈ بورڈ کا ڈبا، چھوٹی سینٹری فیوج (گھومنے… Read More »

صرف چند منٹ میں دل کے دورے اور سرطان کی تشخیص کرنے والا آلہ

گلاسگو:  آپ نے اسٹار ٹریک فلم میں مختلف امراض کی شناخت اور علاج کرنے والے چھوٹے دستی پلیٹ فارم دیکھے ہوں گے جنہیں ٹرائی کورڈر کا نام دیا گیا ہے۔ اسی طرز پر سائنس دانوں نے ایک چھوٹا آلہ بنایا ہے جو خون اور دیگر مائعات کے نمونوں میں کینسر اور ہارٹ اٹیک کے بایو مارکرز شناخت کرسکتا… Read More »

سمارٹ فون کی مدد سے تسمے باندھیے

کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے خود کار تسمے متعارف کروائے ہیں۔ یہ تسمے خود سے جوتوں پر فِٹ ہو جائیں گے اور انھیں سمارٹ فون سے کنٹرول کیا جا سکے گا۔ خود کار طریقے سے تسمے سخت کرنے کی ٹیکنالوجی سے لیس جوتے مشہور فلم ‘بیک ٹو دا فیوچر… Read More »

حاملہ خواتین کی طبی حفاظت کے لیے اسمارٹ کنگن تیار

بنگلہ دیش میں ایک ایسا ہائی ٹیک کنگن تیار کرلیا گیا جو حاملہ خواتین کو مضر صحت دھوئیں سے خبردار کرے گا اور انہیں ان کی صحت سے متعلق تجاویز بھی دے گا۔ ایک بنگلہ دیشی ٹیک کمپنی کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ کنگن جنوبی ایشیا میں حاملہ خواتین، زچاؤں اور نومولود… Read More »

پنجاب میں اب گوالوں کے بجائے مشینوں سے دودھ ملےگا

پنجاب میں اب دودھ لینے کےلیے گوالے پاس نہیں جانا پڑے گا، بس مشین میں پیسے ڈالیں اور دودھ حاصل کریں اور مارکیٹ سے سستے داموں تازہ اور معیاری دودھ حاصل کریں۔ پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس منفرد منصوبے کا آغاز پنجاب لائیو اسٹاک ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت کیا جا رہا ہے۔ابتدائی طور… Read More »

جسم میں دوا پہنچانے والا ’ کیٹر پِلر روبوٹ‘

ہانگ کانگ:  جسم میں مطلوبہ مقام پر دوا پہنچانے کے لیے انجینئرز نے سخت جان اور مؤثر کیٹرپِلر روبوٹ بنایا ہے جو اپنے سے 100 گنا وزن اٹھا کر مطلوبہ مقام تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے  تاہم اس روبوٹ سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو پہلے اسے نگلنا ہوگا۔ یہ چھوٹا سا روبوٹ اتنا طاقتور ہے… Read More »

جسمانی مائعات کو بطور توانائی استعمال کرنے والا طبی سینسر

 واشنگٹن:  امریکی سائنس دانوں نے کئی کام کرنے والا ایک ایسا ہرفن مولا بایو سینسر بنالیا ہے جو جسم میں لگایا جاسکتا ہے، بایو فیول سے چلتا ہے، جسم کے اندر کئی بایو سگنلز کو نوٹ کرکے امراض کی تشخیص میں مدد دے گا۔ آئی ای ای ای ٹرانسیکشنز آف سرکٹس اینڈ سسٹمز نامی جرنل میں شائع… Read More »

سات پیشے جنھیں ٹیکنالوجی سے خطرہ ہے

اگر آپ کا کام بیزار کن اور تکرار والا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے۔ منی مینیجر جون پگلیانو کے مطابق: ‘ایسا کام جو معمول اور قابلِ پیش گوئی ہے، حساب کے الگورِتھم کی مدد سے پانچ سے دس سال میں ممکن ہو جائے گا۔’ پگلیانو سلسلہ وار کتب ‘روبوٹس آر کمنگ:… Read More »