Category Archives: Latest

یہ عجیب و غریب پھل آپ کو حیران کردیں گے

پھل جیسےہمیں نظر آتے ہیں اگر ان کا انداز تبدیل ہوجائے اور یہ عجیب انداز سے اُگنے لگیں تو آپ انہیں کھانا پسند کریں گے؟ آم، سیب، انگور، تربوز یا دیگر پھل کھانا کسے پسند نہیں ہوگا؟ یقیناً ہم سب ہی دن بھر میں کسی ایک وقت کوئی نہ کوئی پھل تو ضرور کھاتے ہوں… Read More »

پیپسی اور کوکا کولا کے ذائقے میں فرق کیوں ہوتا ہے؟

پیپسی اور کوکا کولا دنیا بھر میں انتہائی مقبول سافٹ ڈرنکس میں سے ایک ہیں اور ان کے بارے میں بحث بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ ایک گروپ کو کوک جبکہ دوسرے کو پیپسی کا ذائقہ پسند ہے اور دوسرے مشروب کو وہ کچھ بھی نہیں سمجھتے۔ یہ دونوں مشروبات عملی طور پر ایک ہی… Read More »

بچھو کا زہر حاصل کرنے کے لیے مشین تیار

بچھو کا زہر یوں تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے اور یہ انسان کو لمحوں میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے، تاہم اگر اس زہر کے مالیکیولز کو توڑ دیا جائے تو یہ زہر کئی بیماریوں کی دوا بھی بن سکتا ہے۔ بچھو کے زہر کی اسی خصوصیت کو مدنظر ہوئے مراکش میں سائنسدانوں نے… Read More »

سوشل میڈیا کا بے جا استعمال غلط فیصلوں کی وجہ بن سکتا ہے

مشی گن:  ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ فیس بک، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا کا حد سے زائد استعمال لوگوں میں غلط اور بسا اوقات پرخطر فیصلوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ جرنل آف بیہیویئر ایڈکشنس میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے یہ اپنی نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے جس میں سوشل میڈیا اور… Read More »

یو ٹیوب نے خطرناک مذاق اور شرارتوں پر پابندی لگا دی

ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر خطرناک اور جذباتی طور پر تکلیف دہ مواد کو ممنوع قرار دیا ہے۔ یہ اقدام ان نام نہاد ‘چیلنجز’ کے جواب میں کیا گيا ہے جس میں شریک ہونے والے بعض اوقات خود کو زخمی کر لیتے ہیں یا ان کی وجہ سے اموات ہو جاتی… Read More »

پی ٹی آئی رہنما کا کرپشن پر سزائے موت کے بل کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ

اگر یہ بل پاس ہو گیا تو پھر پھر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے تو سارے لوگوں کو سزائے موت ہو جائے گی اور قومی اسمبلی میں دو جماعتیں خالی ہو جائیں گی۔ صداقت علی عباسی اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 نومبر 2018ء) ملک میں کرپشن کرنے والے افراد کو سزائے موت دینے کا مجوزہ… Read More »

نئے آئی فونز کی فروخت میں کمی سے پریشان ایپل کا نیا منصوبہ

نئے آئی فونز کی فروخت میں کمی سے پریشان ایپل کا نیا منصوبہ ایسا لگتا ہے کہ ایپل کو اپنے آئی فونز کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ کرنے پر نقصان کا سامان کرنا پڑا ہے جب ہی اس نے متروک قرار دیئے جانے والے آئی فون ایکس کی پروڈکشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ… Read More »

دہشت گردی، عسکریت پسندی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، آرمی چیف

ملتان: چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر کہی جہاں انہوں نے مختلف تربیتی مشقوں کا… Read More »