Category Archives: LifeStyle

کون سے مہینوں میں پیدا ہونے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں؟

لندن: برطانیہ کے تحقیقاتی ماہرین نے مشاہدہ کیا ہے کہ جنوری اور فروری میں پیدا ہونے والے بچے دیگر کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ برطانیہ کے سرکاری دفتر سے جاری ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن بچوں کا اسٹار  ‘ایکیوریس یا ایکیوریم‘ ہوتا ہے وہ مشہور اور امیر ہوتے… Read More »

یوٹیوب نے 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز حذف کر دیں

ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ اُس نے تین ماہ کے دوران ضوابط کی خلاف ورزی پر مبنی مواد والی 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز کو تلف کیا ہے۔ یو ٹیوب نے یہ اعدادوشمار اپنی ’انفورسمنٹ رپورٹ‘ میں جاری کیے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے دسمبر 2017 کے دوران… Read More »

خواتین مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں

بے شک گپ شپ زندگی کا حصہ ہے اور لوگوں کو آپس میں باتیں کرنی چاہیئے مگر کچھ لوگ یہ حد پار کرکے اتنا بولتے ہیں کہ سامنے والے اکتا جاتے ہیں۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ باتونی خواتین خوشگوار زندگی گزانے کی خواہش مند تو ہوتی ہیں، تاہم وہ اپنی… Read More »

انسان روزمرہ زندگی میں 5 ہزار چہرے پہچان سکتا ہے، تحقیق

نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ہم روزمرہ زندگی میں 5 ہزار ایسے انسانون کو پہچانتے ہیں جو ہمارے دوست احباب رشتہ دار، جاننے والے یا اجنبی ہوتے ہیں۔ اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا کہ انسان کا روزانہ 5 ہزار چہروں کو پہچاننا حیران کن ہے۔ برطانوی یونیورسٹی یورک کے… Read More »

‘اچھی بہو’ بننے کیلئے سرٹیفکیٹ کورس کا آغاز

بھوپال: بھارت میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی نصاب میں ’آدرش بہو‘ نامی مضمون کا اضافہ کیا گیا ہے جس کا مقصد آج کل کی لڑکیوں کو ‘اچھی بہو’ بننے کی تعلیمات دینا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ایک سرٹیفکیٹ کورس ہے جسے بھارتی شہر بھوپال کی برکت اللہ یونیورسٹی نے متعارف کروایا… Read More »

نیوزی لینڈ میں ‘تازہ ہوا’ کی فروخت بھی شروع

آکلینڈ: اس وقت دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا شکار نہ ہو، ایسے میں اس سے بچاؤ کے لیے نیوزی لینڈ میں تازہ ہوا ہی فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ کے ایئرپورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ پر تازہ ہوا کین میں بند کرکے فروخت… Read More »

‘بھیڑیں انسانی چہروں کو پہچان سکتی ہیں’

ایک مطالعے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ بھیڑیں انسانی چہروں کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ کیمبرج یونیورسٹی کے محققوں نے بھیڑوں کو چہرے شناخت کرنے کی تربیت دی جس میں انھوں نے اداکار جیک جِلن ہال، ایما واٹسن، سابق امریکی صدر براک اوباما اور بی بی سی نیوز ریڈر فیونا بروس کی شناخت… Read More »

مالٹے کھانا پسند ہیں؟

مالٹے کھانا پسند ہیں؟ مالٹوں کا موسم واپس آگیا ہے اور یہ رسیلا ترش پھل لوگوں کو پسند بھی بہت ہے جس کے لیے ہر وقت پیٹ میں جگہ بن جاتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں صرف 85 کیلوریز ہوتی ہیں اور چربی، کولیسٹرول یا سوڈیم تو بالکل بھی نہیں… Read More »

وہ 12 سوال جو کھانے کی میز پر بچوں سے پوچھنے چاہیئں

وہ 12 سوال جو کھانے کی میز پر بچوں سے پوچھنے چاہیئں   تحقیق بتاتی ہے کہ خاندان کا ساتھ مل کر کھانا کھانا بچوں کے لیے کافی مددگار ہوتا ہے جس سے ان کے سماجی ہنر ترقی پاتے ہیں اور ان کی کھانے کی عادات بہتر ہوتی ہیں۔  امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس کی ایک… Read More »