Category Archives: News

فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف پوسٹ، اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے کا فیس بک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کے لیے بند

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے صاحبزادے کا کہنا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف ان کی چند پوسٹس پر ہنگامے کے بعد انھیں 24 گھنٹوں کے لیے بلاک کر دیا۔ گذشتہ ہفتے فیس بک نے یائیر نتن یاہو کی ایک پوسٹ کو ہٹا دیا… Read More »

پی ٹی آئی رہنما کا کرپشن پر سزائے موت کے بل کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ

اگر یہ بل پاس ہو گیا تو پھر پھر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے تو سارے لوگوں کو سزائے موت ہو جائے گی اور قومی اسمبلی میں دو جماعتیں خالی ہو جائیں گی۔ صداقت علی عباسی اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 نومبر 2018ء) ملک میں کرپشن کرنے والے افراد کو سزائے موت دینے کا مجوزہ… Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف کی میران شاہ آمد، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

لاہور: محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے کے 11 اضلاع میں اینٹوں کے بھٹے بند رکھنے اور 25 اضلاع میں کھولے رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات پنجا ب نے ماحولیاتی آلودگی پر کنٹرول کرنے اور اسموگ کا سدباب کرنے کے لیے پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے اینٹوں کے بھٹوں کو 30 اکتوبر سے… Read More »

دہشت گردی، عسکریت پسندی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، آرمی چیف

ملتان: چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر کہی جہاں انہوں نے مختلف تربیتی مشقوں کا… Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو طلب

جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے علاوہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو بھی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاؤنٹس کیس کی… Read More »

چینی قونصلیٹ حملہ: کراچی اور شہداد پور سے 2 مبینہ سہولت کار گرفتار

کراچی: چینی قونصلیٹ پر حملے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایک مبینہ سہولت کار کو کراچی جبکہ دوسرے کو شہداد پور سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ایک ٹیم… Read More »

تحریک لبیک کی قیادت کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں ہنگامی ایکشن

وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کو کنٹینر لگا کر محفوظ بنانے کا عمل شروع کردیا گیا اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-23 نومبر 2018) تحریک لبیک کی قیادت کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں ہنگامی ایکشن، وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کو کنٹینر لگا کر محفوظ بنانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق… Read More »

خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی وجوہات سامنے آگئیں

تحریک لبیک 25 نومبر کو پھر سے ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی، اسی باعث جماعت کی قیادت کی گرفتاری عمل میں لائی گئی   لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-23 نومبر 2018) خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی وجوہات سامنے آگئیں، تحریک لبیک 25 نومبر کو پھر سے ملک بھر میں… Read More »

وزیراعظم کی ایک بار پھر الفاظ کے چناؤ میں بڑی غلطی

مدینے کی ریاست کا ماڈل چین والا ماڈل قرار دے دیا، دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ چین نے 30 سالوں میں 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا،جب یہ غریب لوگ اوپر آئے تویہ چین کی طاقت بن گئے۔وزیراعظم عمران خان کاٹرینوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 نومبر… Read More »

شہبازشریف کا وزیراعظم کے یوٹرن پر خدشے کا اظہار

پاکستان کے جوہری صلاحیت کے حصول کیلئے بڑی محنت کی گئی،خدانخواستہ کہیں جوہری معاملے پر یوٹرن نہ لے لیں،عمران خان سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف کی گفتگو اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 نومبر 2018ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے وزیراعظم کے یوٹرن پر خدشے کا اظہار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے جوہری صلاحیت کے… Read More »