Category Archives: Health

وٹامن ڈی کی کمی کے باعث ہونے والی بیماریاں

ہمارے جسم کو صحت مند رہنے کے لیے مختلف وٹامنز اور معدنیات کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہی میں سے ایک وٹامن ڈی بھی ہے جس کے حصول کا سب سے آسان ذریعہ سورج کی روشنی ہے۔ وٹامن ڈی ہماری ہڈیوں کی مضبوطی اور اعصاب کی نشونما کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اس کی کمی ہمارے… Read More »

سردی میں اضافے پر ملک میں انفلوئنزا سر اٹھانے لگا

اسلام آباد: سردی میں اضافے پر ملک میں انفلوئنزا سر اٹھانے لگا، قومی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ بر وقت احتیاطی تدابیر نہ کی گئیں تو شہری انفلوئنزا اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارۂ صحت نے صوبوں کو ہنگامی ہدایت نامہ جاری کرتے… Read More »

یادداشت بہتر بنانے کے لیے ننگے پاؤں دوڑیں

کیا آپ جانتے ہیں جوتے پہن کر بھاگنے کی بہ نسبت ننگے پاؤں بھاگنا یادداشت کے لیے فائدہ مند ہے؟ امریکا کی نارتھ فلوریڈا یونیورسٹی کے پروفیسر کے مطابق یادداشت کو فعال رکھنا زیادہ ضروری ہے۔ اگر کوئی چیز ہماری یادداشت میں ہے لیکن جب اس کی ضرورت پڑے اس وقت وہ یاد نہ آئے… Read More »

آپ کی پسندیدہ کافی آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

کافی ایک پسندیدہ اور سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے۔ دنیا بھر میں روزانہ ڈیڑھ بلین سے زائد کافی کے کپ پیے جاتے ہیں۔ بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ کافی کا اصل وطن مشرق وسطیٰ کا ملک یمن ہے۔ یمن سے سفر کرتی یہ کافی خلافت عثمانیہ کے دور میں ترکی تک پہنچی،… Read More »

سیاہ کافی پینے والے نفسیاتی مریض ہو سکتے ہیں

کافی کے شوقین افراد سردی اور گرمی ہر موسم میں اسے پیتے ہیں اور ہر شخص علیحدہ قسم کی کافی پینا پسند کرتا ہے، حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے سیاہ اور اسٹرونگ کافی پینے والے ذہنی خلل کا شکار افراد ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا گیا… Read More »

صحت کے لیے 30 دن کا چیلنج قبول کرنا چاہیں گے؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر آج کل 10 ایئرز چیلنج بہت مقبول ہورہا ہے جس میں لوگ اپنی موجودہ اور 10 سال قبل کی تصاویر لگا کر اپنا موازنہ کر رہے ہیں۔ بہت سے افراد نے اس چیلنج کو وقت ضائع کرنے والی شے بھی قرار دیا۔ لیکن اگر چیلنج ہو صحت میں بہتری… Read More »

لافٹر تھراپی کے ذریعے متعدد بیماریوں کا علاج ممکن

نیویارک: امریکا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انسان اپنی ہنسی کی مدد سے ذہنی  پریشانیوں، معاشی اور سماجی مسائل سمیت دیگر بیماریوں سے نجات حاصل کرسکتا ہے۔ زندگی کی مصروفیات، آگے بڑھنے اور زیادہ پیسے کمانے کی جدوجہد میں انسان ایک دوسرے سے مقابلہ تو کرنے لگا مگر  اُسے اندازہ نہیں کہ یہ… Read More »

دوران حمل پھلوں کا استعمال بچے کی دماغی صحت کے لیے فائدہ مند

اوٹاوہ: کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو دوران حمل پھلوں کا استعمال زیادہ کرتی ہیں ان کے بچے زیادہ ذہنی استعداد کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق کینیڈا کی یونیورسٹی آف البرٹا میں کی گئی۔ تحقیق میں 688 بچوں کو شامل کیا گیا اور ان کے خاندان کی آمدنی… Read More »

دوران حمل نشہ کرنے والی خواتین کے بچے بدترین مسائل کا شکار

واشنگٹن: کیا آپ جانتے ہیں امریکا میں 23 ملین افراد منشیات کے عادی ہیں اور الکوحل یا دوسری منشیات استعمال کرتے ہیں۔ یہ صورتحال اس وقت اور بھی خراب ہوجاتی ہے جب خواتین دوران حمل بھی منشیات کا استعمال جاری رکھتی ہیں نتیجتاً ان کے پیدا ہونے والے بچے پیدائشی طور پر منشیات کے عادی… Read More »

بچوں کی ذہانت والدہ سے ملنے والی میراث

ذہانت ایک خداداد صلاحیت ہے۔ یہ عموماً بغیر کسی وجہ کے کسی بھی شخص میں ہوسکتی ہے۔ بعض دفعہ یہ موروثی بھی ہوتی ہے۔ اگر خاندان میں ذہین افراد کی تعداد زیادہ ہے تو نئی آنے والی نسل بھی ذہین ہوگی۔ لیکن ماہرین نے حال ہی میں ایک انکشاف کیا ہے کہ موروثی ذہانت کا… Read More »