Category Archives: LIFE TIPS

وہ مسائل جو دفتر میں آپ کو پریشان کرتے ہیں

یوں تو دفتر میں دن کا بڑا حصہ بیٹھ کر گزارنا آپ کو غیر متحرک کردیتا ہے جو صحت کے لیے بے حد نقصان دہ ہے، لیکن کچھ کام اور کچھ ملازمتیں بذات خود بھی صحت کے لیے زہر قاتل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ کچھ دفاتر میں پایا جانے والا ماحول اور کام کا طریقہ… Read More »

کیا آپ ہنسنے کے فوائد جانتے ہیں؟

آج کل کی مصروف زندگی میں لوگ ہنسنا اور خوش ہونا بھول گئے ہیں۔ آگے بڑھنے کی جدوجہد، ایک دوسرے سے مقابلہ، حسد، جلن، اور آس پاس کے حالات نے لوگوں کو مستقل ڈپریشن میں مبتلا کردیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ہنسنا ہماری صحت کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا ورزش کرنا، یا… Read More »

دفتر میں ہنسنے کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کیا آپ دفتر میں ہوتے ہوئے ہنستے مسکراتے ہیں؟ یا اپنا سارا دن کام کی ٹینشن میں گزار دیتے ہیں؟ گو کہ پروفیشنلز سے بھرے ہوئے ایک کمرے میں جہاں ہر شخص ضروری کام میں مصروف ہو، ایک بلند و بانگ قہقہہ لگانا آپ کو شرمندگی سے دو چار کرسکتا ہے کیونکہ کمرے میں موجود… Read More »

لپ بام کے 5 حیرت انگیز کمالات

لپ بام عموماً روز مرہ استعمال کی جانے والی ایک عام شے ہے جو ہونٹوں کو خشک اور پپڑی زدہ ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ تاہم اس بنیادی کام کے علاوہ بھی لپ بام بہت سے حیرت انگیز کمالات سر انجام دے سکتی ہے جن کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہوتا ہے۔… Read More »

کیا آپ پوری زندگی برگر غلط طریقے سے کھاتے آئے ہیں؟

اگر تو آپ اکثر برگر کھانا پسند کرتے ہیں تو ایک مسئلے کا سامنا ہر وقت ہوتا ہوگا اور وہ ہے اس میں موجود اشیاءکا وزن بن کے لیے ناقابل برداشت ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں کافی کچھ کھانے کے دوران کپڑوں پر گرجاتا ہے۔ اب برگر جیسا مرضی ہو یعنی ڈبل چیز ہو… Read More »

کولا مشروبات کے یہ 15 حیرت انگیز استعمال جانتے ہیں؟

عام طور پر تو لوگ کولڈ ڈرنکس یا کولا مشروبات کو محض ایک مشروب ہی سمجھتے ہیں اور اس کے ٹھنڈے دار ذائقے سے گرمی کو دور کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں تاہم آپ کو معلوم ہے کہ یہ صرف پینے کے لیے ہی نہیں بلکہ پھولوں کو بچانے، واش روم کی صفائی… Read More »

انگلیوں کی مدد سے انسان کی وفاداری اور بے وفائی جاننے کا طریقہ

لندن: برطانوی ماہرین نے انگلیوں کی مدد سے رشتہ نبھانے والی خواتین کی وفاداری اور بے وفائی جیسی خصوصیات کا طریقہ بیان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں ماہرین نے دلچسپ تحقیق کی جس میں 300 کے قریب خواتین کے نمونوں کو حاصل کر کے رپورٹ تیار کی گئی۔ ماہرین نے دعویٰ… Read More »

اکثر دیکھے جانے والے ان خوابوں کا کیا مطلب ہے؟

سونا اور نیند آنا ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ جب ہم سوتے ہیں تو خواب بھی دیکھتے ہیں جن سے فرار کسی طور پر ممکن نہیں۔ زمانہ قدیم سے لے کر آج تک خوابوں کو مختلف عوامل کی وجہ قرار دیا گیا۔ کبھی اسے جسمانی و ذہنی کیفیت سے جوڑا گیا تو کبھی… Read More »

کسی بھی بات کو یاد رکھنے کا آسان ’سائنسی‘ نسخہ

کینیڈا:  اگر آپ کسی بات یا سبق کو تا دیر یاد رکھنا چاہتے ہیں تو ماہرین نے اس کا سائنسی طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس شے کی کوئی تصویر بنائیں۔ ماہرین نے اس نسخے کو عمر رسیدہ افراد کے لیے انتہائی موزوں قرار دیا ہے کیونکہ اس سے یادداشت بھی بہتر… Read More »

ٹوتھ پیسٹ کے 13 انوکھے استعمال

دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں مضبوط بھی بناتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ پیسٹ آپ کے چہرے کو دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے؟ اگرچہ سننے میں حیرت انگیز لگے مگر واقعی ٹوتھ پیسٹ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتا… Read More »