Category Archives: Urdu Recipes

چکن اسٹکس کی آسان ترکیب گھر پر آزمائیں

چکن کا گوشت ہر گھر میں پکایا جاتا ہے، کسی کو چکن کی بریانی پسند ہے، تو کوئی چکن قورمہ شوق سے کھاتا ہے۔ بہت سے افراد تو چکن نہاری بھی بیف کی نہاری سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ تاہم اب لوگ ہمیشہ سے باورچی خانوں میں بننے والی ان ڈشز سے کافی بیزار ہوتے… Read More »

کشمیری چائے‘ فوائد اورترکیب

کہتے ہیں ’’ چائے اور کافی کا کوئی موسم نہیں ہوتا بلکہ اسے پینے کو جب دل چاہے تو بس وہی چائے کا موسم ہے ‘‘۔ تاہم موسم سرما اور چائے لازم و ملزم کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اس کی وجہ اس منفرد مشروب کی بدولت جسم میں پیدا ہونے والی حرارت ہے جو… Read More »

بسکٹ کے نئے ذائقے

بسکٹ ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے۔ جب آپ ہلکی بھوک محسوس کررہے ہوں اور چائے کے ساتھ بسکٹ کا اپنا مزہ ہے۔ بسکٹ ہلکی پھلکی بھوک کو بھی مٹاتے ہیں، اور منہ کا ذائقہ بھی دوبالا کرتے ہیں۔ بسکٹ لاطینی زبان کے لفظ بس اور کوکٹس سے نکلا ہے۔ جس کا مطلب ہے دو… Read More »

ہری اور شملہ مرچ: تیکھا ذائقہ،مزیدار کھانے

شملہ مرچ ایک خوبصورت سبزی ہے جو زیادہ تر ہرے رنگ میں پائی جاتی ہے جب کہ یہ سرخ اور پیلے رنگ میں بھی دستیاب ہے ۔ ماہرین کے مطابق شملہ مرچ کے کئی فوائد ہیں،یہ مختلف بیماریوںجن میںکینسر ، معدے کی تکالیف ،سردرد اور جلدی بیماریاں شامل ہیں،میں آرام مہیا کرتی ہیں،جب کہ یہ… Read More »

دنبے کے پکوان زیادہ لذیذ ہوتے ہیں

روایتی کھانے کس کو پسند نہیں ہوتے ہمارے ہاںگھروں میں سب سے زیادہ روایتی کھانے پکائے اور کھائے جاتے ہیں ۔ خواتین شوق سے ان کو پکاتی ہیں ۔ ان روایتی کھانوں میں ایک لیمب کا گوشت ہے ۔ دراصل یہ گوشت بھیڑ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔  اس بھیڑ کی عمر 12 مہینے… Read More »

آؤ آج گرما گرم پراٹھا کھائیں

پراٹھےکی ابتداء برصغیر سے ہوئی۔ اس کا زیادہ استعمال پاکستان ، انڈیا، نیپال اور برما میں کیا جاتا ہے ۔ روٹی سادہ گندم کی بنی ہوتی ہے جس پر گھی کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن پراٹھا دہرا ہوتا ہے۔ جس میں کوئی بھی اجزاء تکہ، قیمہ، آلو، گوبھی، چنے وغیرہ ڈال… Read More »

لذیذ لزانیہ۔۔۔۔ہر قوم کا پسندیدہ کھانا

لزانیہ پاستا کی ایک قدیم قسم ہے، جس کو پکوان میں استعمال کرنے کی ابتداء چودہویں صدی عیسوی میں اٹلی سے ہوئی ۔لزانیہ بنانے کیلئے اس کی مختلف تہوں میں گوشت ، سبزیوں،پنیراور مختلف کھانےکی اشیاء کا اضافہ کیاجاتا ہے جس سے اس ڈش کی لذت میں اضافہ ہوتا ہے۔ عصر حاضر میں دنیا بھر… Read More »

ڈبل روٹی سے بہت کچھ بن سکتا ہے

آج کل دنیا کےتقریباً سارے ملکوں میں روٹی یا( ڈبل روٹی) کا استعمال ہو رہا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزا ملا کر سانچے میں پکائی ہوئی روٹی کو ڈبل روٹی کہتے ہیں۔ اسے عموماً سلائسز نما کاٹتے ہیں اور اسکے دو سلائسزکے درمیان کوئی کھانے کی چیز رکھ کر سینڈوچ بنایا جاتا ہے۔لیکن… Read More »

بٹیر کھائیں: پرندوں کا سفید گوشت زود ہضم ہوتا ہے

بٹیرمرغ زریں، جنگلی مرغ اورتیترخاندان کا ایک پرندہ ہے۔ بٹیرکا شکار ہمیشہ سےغذاکے لئے ہوتا رہا ہے،تاہم بیسویں صدی میں ایک فرانسیسی کُک نے اس پرندےکو اپنے پکوانوں کی وجہ سے بہت مشہورکردیا تھا۔ بٹیر کے گوشت کےساتھ بٹیرکا انڈہ بھی بہت مشہورہے۔بٹیر کا انڈہ دوسرے انڈوں سے دکھنے میں چھوٹا نظر آتا ہے۔یہ مرغی… Read More »

زیتون سے کھانا بنائیں: صحت مند رہیں

انسان نے ہزاروں برس قبل زیتون کو غذا کا حصہ بنایا ۔ ماہرین کے مطابق یہ بے شمار غذائی اجزاء سے بھرپورہے ۔اس میں وافر مقدار میں پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں۔زیتون کا تیل انسانی جسم کے لئے بے شمار فوائد کا حامل ہوتا ہے ۔ یہ کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے کسی نعمت… Read More »