Monthly Archives: November 2018

نئے کلو گرام میں اب کوئی چیز کتنی کم یا زیادہ ملے گی؟

بچپن سے گھر میں امی سے سنتے آئے ہیں کہ ایک کلو دہی یا 5 کلو چینی لادو۔ لیکن یہ کلو کیا ہے؟ اس بارے میں بچپن میں کبھی سوچا ہی نہیں، لیکن جیسے جیسے فزکس سے تعلق جڑا تو یہ پڑھ کر معلوم ہوا کہ کلو گرام دراصل ماس کی اکائی ہے جو 7… Read More »

رات بھر جاگنا یاداشت کیلئے نقصان دہ ہے: تحقیق

ہمیں امتحانات میں اکثر  دیکھتے ہیں کہ طالب علم ایک رات قبل جاگ کر وہ سب کچھ پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، جسے وہ کئی ماہ میں بھی نہیں پڑھ پاتے۔ رات میں نیند پوری کرنا انسانی صحت کے لیے بہت ضروری قرار دیا جاتا ہے۔ رات کی نیند کیوں ضروری ہے اس چیز کو… Read More »

خبردار! دل کا ٹوٹنا جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے

زندگی کے کسی بھی مرحلے پر پیاروں کا بچھڑنا اور کسی اپنے کا ساتھ چھوٹ جانا انسان کے لیے ایک کڑا امتحان ثابت ہوتا ہے۔ معمر جوڑوں میں سے کسی ایک کی موت کے بعد کچھ عرصے کے بعد دوسرے کی موت کی خبریں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا… Read More »

فیس بک صارفین کیلئے نئی پریشانی،سالوں پرانے پیغامات موصول ہونے لگے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر سالوں پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے لگے۔ فیس بک انتظامیہ نے میسنجر میں پرانے پیغامات دوبارہ بھیجے جانے کی شکایات موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اکثر فیس بک صارفین نے ٹوئٹر پر فیس بک پر ظاہر ہونے والے سالوں پرانے پیغامات ان ریڈ (نہ پڑھا ہوا)… Read More »

ڈانسنگ ڈاکٹر— رقص کے ذریعے بچوں کا علاج کرنے والا انوکھا مسیحا

ایک ڈاکٹر کو مسیحا کا درجہ دیا جاتا ہے، جو بیمار مریضوں کو صحت یابی کی جانب گامزن کرکے ان میں زندگی کو بیدار کردیتا ہے، مختلف ڈاکٹرز مختلف طریقوں سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں، لیکن امریکا میں ایک ڈاکٹر ایسے بھی ہیں جو رقص کے ذریعے بچوں کا علاج کرتے ہیں۔  ٹونی ایڈکنز… Read More »

سام سنگ اور ہیواوے کے درمیان دلچسپ جنگ

چینی کمپنی ہیواوے اور سام سنگ کے درمیان لگتا ہے کہ فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرانے کی جنگ کے ساتھ اب دنیا کے پہلے ڈسپلے ہول کیمرے والی ڈیوائسز کو پہلے پیش کرنے کا مقابلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ سام سنگ کی جانب سے اس طرح کا فون گلیکسی اے 8 کی شکل میں… Read More »

ہر طرح کے مسائل اور مشکلات کے باوجود کائنات پھیل کیوں رہی ہے؟

ہماری کائنات پھیل رہی ہے، یہ بات تو بہت سے لوگوں نے سنی ہوگی لیکن 1990 کی دہائی میں ماہرین ایسی دریافت کرنے کو تھے جس کے بعد فلکیاتی میدان میں ایک انقلاب برپا ہوجاتا۔ ماہرین کو اس دریافت سے پہلے یہ معلوم تھا کہ یہ کائنات بگ بینگ یعنی نقطہ آغاز سے مادے اور… Read More »

دنیا بھر میں ناقص مصنوعی اعضاء معذوری اور اموات کا سبب: رپورٹ

دنیا بھر میں ناقص مصنوعی اعضاء معذوری اور اموات کا سبب بن رہے ہیں اور نقائص والے اعضاء کے استعمال سے صرف ترقی پذیر ہی نہیں بلکہ امریکا اور برطانوی ممالک بھی متاثر ہیں۔ تحقیقاتی صحافیوں کے عالمی گروپ انٹرنیشنل کنسورشیئم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (International Consortium of Investigative Journalists) یعنی آئی سی آئی جے… Read More »

سانس کی بو آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

سانس میں بو کسے پسند ہوسکتی ہے؟ یقیناً اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے۔ مگر یہ بو پیدا کیوں ہوتی ہے اور اس کی وجہ کیا ہے؟ بنیادی طور پر تمام غذائیں منہ کے اندر ٹکڑوں میں تبدیل ہوتی ہیں اور اگر آپ تیز بو والی غذائیں جیسے لہسن یا پیاز کھاتے… Read More »

سردیوں میں خشک جلد سے چھٹکارے کا آسان سا نسخہ

موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی جلد کی خشکی میں بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے بعض حالات میں جلد پر پپڑیاں بھی جمنے لگتی ہیں, خاص کر خشک جلد والوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کا نتیجہ مہنگے ترین موئسچرائزر، کریموں اورلوشن کی صورت میں نکلتا ہے لیکن وہ بھی بعض… Read More »