Monthly Archives: December 2018

گرمیوں میں جلد کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر پڑھ لیں

گرم موسم انسانی جلد اوربالوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتاہے ۔گرمی کی شدت سے جلد چکنی ہو جاتی ہے اور چہرے پرکیل مہاسے اوردانوں، داغ دھبوں کا بھی سبب بنتی ہے ۔   گرمیوں میں جلد سے زیادہ روغن کا اخراج ہوتاہے لیکن یہ خیال غلط ہے بلکہ گرمی کی وجہ سے جسم سے پسینہ زیادہ نکلتاہے اور یہ پسینہ چکنا ئی… Read More »

سبزچائے سے کینسر کا علاج بھی ممکن ہے، تحقیق

 ایک قسم کی سبزچائے، میچا گرین ٹی میں ایسے خاص اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بعض اقسام کے سرطانی خلیات (سیلز) کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس ضمن میں برطانیہ کی سیلفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کینسر کی وجہ بننے والے اسٹیم سیلز پر میچا چائے کی آزمائش کی اور اس کے حیرت… Read More »

بجلی کے ذریعے تیزی سےزخم ٹھیک کرنے والی بینڈیج

سائنٹیفک ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ دیرینہ زخم اور ناسور برقی سرگرمی سے جلدی ٹھیک ہوجاتے ہیں، اسی ریسرچ کو سامنے رکھ کر امریکی ماہرین نے ایک ہلکی پھلکی پٹی بنائی ہے جو چھوٹے چھوٹے برقی جھٹکوں سے زخم کو تیزی سے ٹھیک کرسکتی ہے۔ اس سے پہلے الیکٹرو تھراپی کی پٹیاں… Read More »

ادرک کا استعمال معدے کی تیزابیت دور کرنے میں مفید

لاہور: (دنیا نیوز) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک کا استعمال معدے کی تیزابیت کو دور کرنے میں اہم کردار اداکرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق معدے میں تیزابیت سے جسم کے افعال کو خاصہ نقصان پہنچ سکتا ہے جبکہ یہ شکایت مرغن کھانوں کی وجہ سے خاصی عام ہوتی جارہی ہے۔ ماہرین کا… Read More »

صحت مند طرز زندگی اپنا کر بڑھاپے کی رفتار کو سست کرنا ممکن

لاہور: (دنیا نیوز) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی اعضاء کی کارگردگی بہتر بنانے والی ادویات اور صحت مند طرز زندگی اپنا کر بڑھاپے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے۔ اسپین میں ہونے والی تحقیق کےمطابق انسانی عمر بڑھنے کے عمل کے حوالے سے کی جانے والی ریسرچ ایسے طریقے سامنے لا… Read More »

موبائل فون سے نکلنے والی ریڈیائی لہریں کینسر کا باعث قرار

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون سے نکلنے والی ریڈیائی لہروں سے کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق ریڈیائی لہروں کی زد میں آ کر ٹیومر بڑھنے کے واضح ثبوت ملے ہیں۔ ماہرین نے اس سلسلے میں موبائل سے… Read More »

خوش ذائقہ پھل کے حیران کن فوائد ہیں،اس کا روزانہ استعمال انسان کو کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے

انگریزی کی ایک کہاوت مشہور ہے کہ روزانہ ایک سیب کا استعمال آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھ سکتا ہے۔ صحت کے لئے بے حد مفید یہ پھل مزیدار اور خوش ذائقہ بھی ہے، اس خوش ذائقہ پھل کے حیران کن فوائد ہیں،ماہرین صحت سیب کو نہ صرف ایک بہترین پھل مانتے آۓ ہیں اس… Read More »

شوگر کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈیلبو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر سالانہ تقریبا 16 لاکھ افراد شوگر کے باعث مرتے ہیں۔ ڈیلبو ایچ او نے دعوی کیا ہے کہ سال 2030 تک ذیابیطس کا شمار ساتویں جان لیوا بیماری میں کیا جائے گا۔ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہےجس میں خون کی شوگر… Read More »

ناشتا کے بہت فوائد ہے

تندرستی ہزار نعمت ہے ،اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ اچھی صحت کا زیادہ انحصار غذائیت بخش غذا پر ہوتا ہے ،لہٰذا صبح کا نا شتا ،دو پہر کا کھانا اور رات کا کھانا متوازن غذا پر مشتمل ہونا چا ہیے۔ تینوں وقت کے کھانوں میں نا شتا پورے دن کے لیے بہت اہمیت کا… Read More »

کیا آپ جانتے ہیں آپ کادشمن آپ کے گھرمیں ہی موجودہے

24نیوز: کیا آپ جانتے ہیں آپ کی صحت کادشمن آپ کے گھرمیں ہی موجودہے۔ مائیکروویواوون ایک ایسی مشین ہے جوہرگھرکی ضرورت بن چکاہے لیکن بے احتیاطی سے مائیکروویو کا استعمال انسانی جان کادشمن بھی بن سکتاہے۔ تفصیلات کے مطابق آج کل تومائیکروویو اوون کے بغیرکچن نامکمل لگتاہے۔لیکن مائیکروویو نے جہاں زندگی بہت آسان بنا دی ہے وہیں اس نے… Read More »