لافٹر تھراپی کے ذریعے متعدد بیماریوں کا علاج ممکن

نیویارک: امریکا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انسان اپنی ہنسی کی مدد سے ذہنی  پریشانیوں، معاشی اور سماجی مسائل سمیت دیگر بیماریوں سے نجات حاصل کرسکتا ہے۔ زندگی کی مصروفیات، آگے بڑھنے اور زیادہ پیسے کمانے کی جدوجہد میں انسان ایک دوسرے سے مقابلہ تو کرنے لگا مگر  اُسے اندازہ نہیں کہ یہ… Read More »

لپ بام کے 5 حیرت انگیز کمالات

لپ بام عموماً روز مرہ استعمال کی جانے والی ایک عام شے ہے جو ہونٹوں کو خشک اور پپڑی زدہ ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ تاہم اس بنیادی کام کے علاوہ بھی لپ بام بہت سے حیرت انگیز کمالات سر انجام دے سکتی ہے جن کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہوتا ہے۔… Read More »

دوران حمل پھلوں کا استعمال بچے کی دماغی صحت کے لیے فائدہ مند

اوٹاوہ: کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو دوران حمل پھلوں کا استعمال زیادہ کرتی ہیں ان کے بچے زیادہ ذہنی استعداد کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق کینیڈا کی یونیورسٹی آف البرٹا میں کی گئی۔ تحقیق میں 688 بچوں کو شامل کیا گیا اور ان کے خاندان کی آمدنی… Read More »

دوران حمل نشہ کرنے والی خواتین کے بچے بدترین مسائل کا شکار

واشنگٹن: کیا آپ جانتے ہیں امریکا میں 23 ملین افراد منشیات کے عادی ہیں اور الکوحل یا دوسری منشیات استعمال کرتے ہیں۔ یہ صورتحال اس وقت اور بھی خراب ہوجاتی ہے جب خواتین دوران حمل بھی منشیات کا استعمال جاری رکھتی ہیں نتیجتاً ان کے پیدا ہونے والے بچے پیدائشی طور پر منشیات کے عادی… Read More »

بچوں کی ذہانت والدہ سے ملنے والی میراث

ذہانت ایک خداداد صلاحیت ہے۔ یہ عموماً بغیر کسی وجہ کے کسی بھی شخص میں ہوسکتی ہے۔ بعض دفعہ یہ موروثی بھی ہوتی ہے۔ اگر خاندان میں ذہین افراد کی تعداد زیادہ ہے تو نئی آنے والی نسل بھی ذہین ہوگی۔ لیکن ماہرین نے حال ہی میں ایک انکشاف کیا ہے کہ موروثی ذہانت کا… Read More »

سائنس نے نانی امی کی محبت کی تصدیق کردی

ہمارے اردگرد موجود بڑوں کی یاد میں نانی امی اور دادی امی کا کردار بہت خاص ہے جو انہیں کہانیاں سنایا کرتی تھیں اور امی ابو سے چھپ کے مزیدار چیزیں کھانے کو دیا کرتی تھیں، تاہم نئی نسل میں یہ کردار اس طرح سے موجود نہیں جس طرح پہلے موجود ہوا کرتا تھا۔ بدلتے… Read More »

دوڑنا گھٹنوں کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

جاگنگ کرنا یا بھاگنا ورزش کرنے اور جسم کو فعال رکھنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ بعض طبی ماہرین کا خیال ہے کہ روزانہ بھاگنے کی عادت گھٹنوں کے لیے نقصان دہ ہے اور یہ گھٹنوں کی تکلیف کا سبب بن سکتی ہے۔ حال ہی میں امریکی ماہرین نے اس خیال کی حقیقت جاننے… Read More »

سبزہ زار بچوں کی ذہنی استعداد میں اضافے کا سبب

واشنگٹن: ایک امریکی ادارے کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سبزہ زار بچوں کی ذہنی استعداد اور صلاحیتوں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ یہ تحقیق امریکی جنرل پناس میں شائع ہوئی۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ وہ اسکول جن میں سبزہ زار موجود تھے اور وہاں بچوں نے اپنا زیادہ وقت… Read More »

ٹچ اسکرین سے کھیلنے والے بچے نیند کی کمی کا شکار

پیرس: آج کل کے جدید دور میں ننھے بچوں کا کھلونوں اور جھنجھنوں سے کھیلنا تو پرانی بات ہوگئی، اب بچے اپنے والدین کے اسمارٹ فونز سے کھیلتے ہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ عادت کمسن بچوں میں نیند کی کمی کا سبب بن رہا ہے۔ جرنل سائنٹفک رپورٹس نامی جریدے میں شائع… Read More »

بچوں کو نظر کی کمزوری سے بچانے کا آسان طریقہ

اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کا بے تحاشہ استعمال ہمارے بچوں کی آنکھوں پر شدید منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور اس کا سب سے پہلا نقصان قریب یا دور کی نظر کی کمزوری کی صورت میں نکلتا ہے۔ حال ہی میں ایک تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا کہ وہ بچے جو باہر کھلی فضا میں کھیلتے… Read More »